Tuesday, 10 October, 2006, 12:06 GMT 17:06 PST
بغداد میں پولیس نے بتایا ہے کہ اسے دارالحکومت میں ادھر ادھر بکھری ہوئی ساٹھ کے قریب لاشیں ملی ہیں۔
ادھر شہر میں کار بم کے ایک دھماکے میں دس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حملہ اس حملے کے چوبیس گھنٹے بعد ہوا ہے جس میں شہر کی منڈی میں کار بم دھماکے سے دس افراد مارے گئے تھے۔
تفصیل کچھ دیر بعد - - - -