Friday, 11 August, 2006, 10:49 GMT 15:49 PST
بینک آف انگلینڈ کی ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو مسافر طیاروں کو اڑانے کے ناکام منصوبوں کے الزام میں گرفتار انیس افراد کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں۔ بینک کی ویب سائٹ پر ان اشخاص کی درج ذیل تفصیلات جاری کی گئیں ہیں:
1) عبد اللہ احمد علی
تاریخ پیدائش: 1980/10/10
والتھم سٹو، لندن
2) کوثر علی
تاریخ پیدائش: 1982/12/04
والتھم سٹو، لندن
3) خرم شہزاد علی
تاریخ پیدائش: 1979/06/11
ہائی ویکم، بکنگھم شائر
4) نبیل حسین
تاریخ پیدائش: 1984/03/10
لندن
5) تنویر حسین
تاریخ پیدائش: 1981/02/21
لیٹن، لندن
6) عمیر حسین
تاریخ پیدائش: 1981/10/09
لندن
7) اسلام عمر
تاریخ پیدائش: 1978/04/23
ہائی ویکم، بکنگھم شائر
8) وسیم کیانی
تاریخ پیدائش: 1977/04/28
ہائی ویکم، بکنگھم شائر
9) عبداللہ احسان خان
تاریخ پیدائش: 1984/10/24
لندن
10) عرفات وحید خان
تاریخ پیدائش: 1981/ 05/18
لندن
11) آدم عثمان خطیب
تاریخ پیدائش: 1986/12/07
لندن
12) عبدالمنیم پٹیل
تاریخ پیدائش: 1989/ 04/17
لندن
13) طیب روف
تاریخ پیدائش: 1984/ 04/26
برمنگھم
14) عثمان محمد صدیق
تاریخ پیدائش: 1982/ 04/23
لندن
15) اسد سرور
تاریخ پیدائش:1980/ 05/24
ہائی ویکم، بکنگھم شائر
16) ابراہم سونت
تاریخ پیدائش: 1980/ 12/19
لندن
17) محمد شمیم الدین
تاریخ پیدائش: 1970/11/22
لندن
18) وحید زمان
تاریخ پیدائش: 1984/05/27
لندن
19) عاصم امین طارق
تاریخ پیدائش: 1983/06/07
والتھم سٹو، لندن