Sunday, 30 July, 2006, 12:09 GMT 17:09 PST
مشرقِ وسطٰی کے حالیہ بحران کو شروع ہوئے چار ہفتے ہونے کو ہیں اور اس دوران اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ حزب اللہ نے بھی اس بمباری کے جواب میں اسرائیلی شہروں پر راکٹ حملے کیئے ہیں۔ اب تک اس بمباری اور راکٹ حملوں میں ساڑھے سات سو سے زائد لبنانی اور پچاس سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔
بمباری اور بحران کی تصویری کہانی
چھ اگست