Friday, 28 July, 2006, 18:52 GMT 23:52 PST
لبنان کی لڑائی میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کے نقصان کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ حزب اللہ کو تباہ کرنے کے لیئے کارروائی کر رہا ہے تاکہ وہ اس پر حملہ نہ کر سکیں۔ لیکن شواہد تصویر کا ایک دوسرا رخ دکھا رہے ہیں۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے آج کے وڈیو بلیٹن میں لبنان میں موجود نامہ نگار اس بات پر روشنی ڈالیں گے کہ سرائیلی حملوں کا نشانہ کون بن رہا ہے؟