Thursday, 27 July, 2006, 17:51 GMT 22:51 PST
لبنان کی صورتحال عالمی توجہ کا مرکز ہے۔ لڑائی سے بڑے پیمانے پر تباہی ہو چکی ہے۔ ہزاروں لوگوں بے گھر ہوئے ہیں اور بہت سے لاپتہ ہیں۔ ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ فائربندی کے لیئے عالمی کوششیں بھی جاری ہیں۔
لبنان کی بدلتی ہوئی صورتحال کا احاطہ کرنے کے لیئے بی بی سی سی اردو ڈاٹ کام نے وڈیو بلیٹن کا سلسلہ شروع کیا ہے۔