http://bbc.com.im/urdu/

مشرقِ وسطٰی میں تباہی، کیمرے کی آنکھ سے

مشرقِ وسطٰی کے حالیہ بحران کو شروع ہوئے دو ہفتے ہو چکے ہیں اور اس دوران اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ حزب اللہ نے بھی اس بمباری کے جواب میں اسرائیلی شہروں پر راکٹ حملے کیئے ہیں۔ اب تک اس بمباری اور راکٹ حملوں میں چار سو کے قریب لبنانی اور بیالیس اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔

بمباری اور بحران کی تصویری کہانی

اکتیس جولائی

قانا: حملہ، ہلاکتیں

اٹھائیس جولائی
لبنان میں غیر یقینی

ستائیس جولائی
لبنانیوں کی بےسروسامانی
پچیس جولائی
تباہی، بمباری، اور سفارتکاری
اسرائیل لبنان اور غزہ
چوبیس جولائی
جنگ کا شکار لبنانی بچے
تیئس جولائی
اسرائیلی حملے، تباہی ہی تباہی
بربادی کا شکار لبنان
اسرائیلی حملوں پر عالمی احتجاج
بائیس جولائی
جھڑپیں جاری، غیرملکیوں کا انخلاء
اکیس جولائی
تباہی کے مناظر
بیس جولائی
لوگ لبنان چھوڑ کر روانہ
انیس جولائی
لبنان میں تباہی اور انخلاء
اٹھارہ جولائی
لبنان کی تباہی تصویروں میں
سترہ جولائی
بمباری سے تباہی
سولہ جولائی
لبنان میں اسرائیلی حملے
حیفہ میں حزب اللہ کے حملے
چودہ جولائی
اسرائیلی حملوں سے تباہی