Sunday, 16 July, 2006, 22:50 GMT 03:50 PST
حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے لبنان پر پھر فضائی حملے کیئے ہیں۔ اس مرتبہ اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے شمالی شہر تریپولی کو بھی نشانہ بنایا ہے۔