Thursday, 06 July, 2006, 20:42 GMT 01:42 PST
سات جولائی کو لندن میں کیے جانے والے حملوں میں شریک خود کش بمبار شہزاد تنویر کی ایک ویڈیو الجزیرہ ٹیلی ویژن سے جاری کی گئی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے لیے نیچے لِنک پر کلکِ کریں۔