Thursday, 08 June, 2006, 10:17 GMT 15:17 PST
آج سے چھ ہفتے قبل ایک ویب سائٹ پر القاعدہ کے اہم رہنما ابو مصعب الزرقاوی کا ایک وڈیو پیغام نشر کیا گیا تھا جو ان کا آخری پیغام تھا۔
امریکہ میں ماہرین کے مطابق وڈیو میں نظر آنے والے شخص واقعی القاعدہ کے رہنما ہیں۔
وڈیو پیغام میں کہا گیا کہ مقدس جنگجو تین سال سے جاری ’صلیبی جنگ‘ کے باوجود لڑای جاری رکھے ہوئے ہیں۔