http://bbc.com.im/urdu/

Thursday, 08 June, 2006, 18:59 GMT 23:59 PST

الزرقاوی پر حملے کی ویڈیو

عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو مصعب الزرقاوی کے بقعوبہ کے قریب ٹھکانے پر دو ایف سولہ طیاروں نے بمباری کی جس میں اپنے ساتھ ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے۔ امریکہ کی جانب جاری کی جانی ویڈیو دیکھنے کے لیے کلک کریں

الزرقاوی پر فضائی حملہ