Saturday, 27 May, 2006, 09:49 GMT 14:49 PST
انڈونیشیا کے جزیرے مرکزی جاوا کے جنوبی ساحل پر سنیچر کی صبح شدید زلزلہ آیا ہے۔ اس زلزلے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزۂ پیما پر چھ اعشاریہ دو کی شدت کے اس زلزلے کا مرکز جاوا میں یوگ یاکرتا کے قریب تھا جہاں بڑے پیمانے پر عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں۔