http://bbc.com.im/urdu/

Tuesday, 25 April, 2006, 21:45 GMT 02:45 PST

الزرقاوی کا وڈیو

ایک ویب سائٹ پر القاعدہ کے اہم رہنما ابو مصعب الزرقاوی کا ایک وڈیو پیغام نشر کیا گیا ہے اور امریکہ میں ماہرین کا کہنا ہے کہ وڈیو میں نظر آنے والے شخص واقعی القاعدہ کے رہنما ہیں۔

وڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ مقدس جنگجو تین سال سے جاری ’صلیبی جنگ‘ کے باوجود لڑای جاری رکھے ہوئے ہیں۔

الزرقاوی کا وڈیو دیکھنے کے لیئے کلک کریں