http://bbc.com.im/urdu/

Monday, 20 February, 2006, 07:53 GMT 12:53 PST

اسماعیل ہنیہ کے انٹرویو کی ویڈیو

فلسطین کے نامزد وزیراعظم اور حماس کے اہم رہنما اسماعیل ہنیہ نے اس بات کو مسترد کردیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مالی پابندیاں فلسطینی انتظامیہ پر اثرانداز ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ مغربی امداد میں کمی سے بھی کسی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ ان کے بقول ’ہمیں دوسرے عرب اور اسلامی ممالک کے علاوہ بین الاقوامی برداری کے ایسے اراکین کا تعاون حاصل ہے جو اس مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ ہیں‘۔

اسماعیل ہنیہ کے انٹرویو کی ویڈیو