Saturday, 18 February, 2006, 09:31 GMT 14:31 PST
لیبیا کے شہر بن غازی میں اطالوی قونصل خانہ کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ہلاک ہونے والے افراد ڈنمارک اور دیگر یورپی اخباروں میں پیغمبرِ اسلام کے کارٹونوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔