Wednesday, 15 February, 2006, 15:14 GMT 20:14 PST
آسٹریلیا کےایک ٹیلی وژن چینل نے عراق کی ابو غریب جیل میں قیدیوں کے ساتھ مظالم کی نئی تصاویر دکھائی ہیں۔
یہ تصاویر ابو غریب میں قیدیوں کے ساتھ دو سال قبل منظر عام پر آنے والی بدسلوکی کی تصاویر سے کہیں زیادہ خوفناک ہیں۔