Thursday, 12 January, 2006, 19:14 GMT 00:14 PST
منیٰ میں بھگدڑ سے متاثر ہونے والے ہندوستان اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے حجاج کے بارے میں جاننے کے لیے حسب ذیل فون نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
اسلام آباد میں مذہبی امور کے وزیر اعجاز الحق نے حسب ذیل فون نمبر کا اعلان کیا:
مذہبی امور کے وزیر اعجاز الحق کا فون نمبر:
00966506069976
ڈائرکٹر جنرل حج کا فون نمبر:
00966504517632
سعودی عرب میں پاکستان حج مشن:
0096625721261
نئی دہلی میں وزیر مملکت برائے امور خاجہ ای احمد نے بتایا کہ حسب ذیل فون نمبر کے ذریعے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں:
0096625523816
0096625592528
0096625523815