http://bbc.com.im/urdu/

Thursday, 12 January, 2006, 17:17 GMT 22:17 PST

وڈیو: منیٰ میں حج کے دوران بھگدڑ

بارہ جنوری کو منٰی میں حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے سعودی وزارت خارجہ کے مطابق لگ بھگ ساڑھے تین سو حاجی ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ اس کی وڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لِنک پر کلِک کریں۔

منیٰ میں حج کے دوران بھگدڑ