Monday, 28 November, 2005, 10:24 GMT 15:24 PST
1: سکیورٹی سکرین کے پیچھے موجود عراقی اور غیر ملکی صحافی
2: محمد عزاوی علی، سابقہ بعث پارٹی کے رہنما
3: علی دعیم علی، سابقہ بعث پارٹی کے رہنما
4: برزان ابراہیم التکریتی، صدام کے سوتیلے بھائی اور عراقی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ
5: طہٰ یٰسین رمضان، سابق نائب صدر
6: مظہر عبداللہ روید، سابقہ بعث پارٹی کے رہنما
7: عبداللہ خادم روئید، سابقہ بعث پارٹی کے رہنما
8: عواد حماد البندر، سابقہ چیف جج۔ انقلابی عدالت
9: صدام حسین، سابق عراقی صدر
10: رزگر محمد امین، جج