http://bbc.com.im/urdu/

Monday, 14 November, 2005, 00:05 GMT 05:05 PST

ساجدہ کے بیان اور حملوں کی ویڈیو

اردن کے دارالحکومت امان میں گزشتہ ہفتے کیے جانے والے بم دھماکوں میں مبینہ طور پر حصہ لینے کی خواہش مند ایک عراقی عورت نےٹی وی پر بظاہر اپنے جرم کا اقرار کر لیا ہے۔

ساجدہ مبارک کے بیان کی وڈیو

اردن میں دھماکوں کی ویڈیو