Wednesday, 09 November, 2005, 22:07 GMT 03:07 PST
اردن کے دارلحکومت عمان میں کئی ہوٹلوں میں بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں کم سے کم باون افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
دھماکوں کا نشانہ بننے والے ہوٹلوں میں گرینڈ حیات ، ریڈیسن اور ڈیز ان شامل تھے جہاں تقریباً ایک ہی وقت پر یہ دھماکے کئے گئے۔ پولیس کا خیال ہے کہ یہ خود کش حملے تھے۔