Sunday, 14 August, 2005, 22:20 GMT 03:20 PST
یونانی حکام نے ایتھنز کے قریب گرنے والے قبرص کے طیارے پر موجود تمام کے تمام 121 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ قبرص کی فضائی کمپنی کا یہ 737 مسافر طیارہ جس میں ایک سو اکیس افراد سوار تھے ایتھنز کے شمالی مشرق میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔