Friday, 29 July, 2005, 12:53 GMT 17:53 PST
مغربی لندن میں پولیس نے ایک مسلح آپریشن شروع کیا ہے اور علاقے میں گولیوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
پولیس ذرائع مغربی لندن میں ہونے والی کارروائی کو بہت اہم آپریشن قرار دے رہے ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق انہوں نے تین گولیوں اور ایک زوردار دھماکے کی آوازیں سنی ہے اور ماسک پہنے پولیس اہلکاروں کو ایک رہائشی عمارت میں داخل ہوتے دیکھا ہے۔