http://bbc.com.im/urdu/

Monday, 25 July, 2005, 15:12 GMT 20:12 PST

لندن مشتبہ بمباروں کی نئی ویڈیو

لندن پولیس نے اکیس جولائی کو بم دھماکوں کی کوشش کرنے والے چار مشتبہ افراد میں سے دو کے نام جاری کر دیے ہیں۔

ایک پریس کانفرنس میں پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اگر ستائیس سالہ مختار سعید ابراہیم یا چوبیس سالہ یٰسین حسن عمر کے متعلق کچھ بھی جانتے ہیں تو پولیس سے رابطہ کریں۔