Tuesday, 12 July, 2005, 16:03 GMT 21:03 PST
پولیس نے برطانیہ کے شہر لیڈز میں واقع چھ مختلف گھروں کی تلاش لی ہے اور لوٹن میں پولیس نے ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا ہے جس کا پولیس کے بقول لندن کے حملوں سے تعلق ہے۔
برلی میں واقع جس گھر کا دروازہ دھماکے سے توڑنے کے بعد پولیس اندر گئی وہ خالی تھا۔