Monday, 11 July, 2005, 15:26 GMT 20:26 PST
بوسنیا کے شہر سریبرینتزا میں سرب فوج کے ہاتھوں ہزاروں مسلمانوں کے قتلِ عام کی دسویں برسی منائی جا رہی ہے۔
انیس سو پچانوے میں سرب فوج نے آٹھ ہزار بوسنیائی مرد اور بچوں کو ہلاک کر دیا تھا۔ یہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ میں سب سے گھناؤنا قتلِ عام تھا۔