http://bbc.com.im/urdu/

بس دریا میں بہہ جانے سے27 ہلاک

شمالی چین میں ایک بس کے دریا میں گرنے سے کم از کم ستائیس لوگ ہلاک ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق شمالی چین کے علاقے میں ایک بس نیلا دریا میں گر گئی جس سے کم از کم ستائیس لوگوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

چین کی سرکاری خبر رساں ادارے زینوا کے مطابق آٹھ مسافروں کو بچا لیا گیا ہے۔علاقے میں ٹھنڈ کی وجہ سے دریا کے ٹھنڈے پانیوں کی وجہ سے مسافروں کے بچنے کی امیدیں کم ہے۔

زینوا کے مطابق سڑک پر برف کی وجہ پھسل کی دریا میں جا گرئی اور لاپتہ لوگوں کے زندہ بچ جانے کی امید بہت ہی کم ہے۔