Monday, 13 June, 2005, 15:37 GMT 20:37 PST
حال ہی میں جاری کی گئی ایک فلم میں سابق عراقی رہنما صدام حسین کو مجسٹریٹوں کے ہاتھوں جرح ہوتے دکھائی گئی ہے۔
فلم میں صدام حسین کو ایک گھرے رنگ کا سوٹ اور بغیر کالر کے شرٹ پہنے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ فلم کہاں فلمائی گئی۔
ویڈیو کے لئے یہاں کلک کریں