Thursday, 27 January, 2005, 14:25 GMT 19:25 PST
جنوبی پولینڈ کے شہر آشوِز میں ہِٹلر کی فوج کے ہاتھوں یہودیوں کی نسل کشی کے کیمپ سے بچ جانے والے اور عالمی رہنما ایک یادگاری تقریب میں شرکت کررہے ہیں۔