http://bbc.com.im/urdu/

Thursday, 30 September, 2004, 16:50 GMT 21:50 PST

بغداد خون خون

بغداد میں یکے بعد دیگرے ہونے والی تین مختلف بم دھماکوں میں مزاحمت کاروں نے امریکی فوجی قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں بچوں سمیت 41 افراد ہلاک اور 130 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

 
آگےپیچھے