انڈیا کا یہ جوڑا مُحلے سے کوڑا کیوں اُٹھا رہا ہے؟

وقت اشاعت

پلاسٹک کا کوڑا ہر جگہ ہی ایک بڑا مسئلہ ہے ۔ لیکن دلی کے نواحی شہر نوئیڈا میں کچھ شہریوں نے اپنے طور پر پلاسٹک کوڑا صاف کرنے کی مہم شروع کی ہے۔

مزید جانیے تپس ملک کی اس رپورٹ میں۔۔