انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں 33 برس بعد ’صوفی کشتی جلوس‘ بحال

وقت اشاعت

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک رُوحانی بزرگ کے مزار پر حاضری کے لیے جہلم کے راستے کشتیوں میں سوار ہو کر گاندربل پہنچنے کی روایت پھر سے بحال کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے اس اقدام میں لوگوں دلچسپی پہلے کی نسبت کم نظر آئی۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔