آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
موت کا کنواں: ’لوگ کہتے ہیں تم گاڑی چلا کر خطرہ مول لے رہی ہو‘
وقت اشاعت
گجرات کی رہائشی پائل موت کے کنویں میں انتہائی خطرناک سٹنٹس کرتی ہیں۔ لوگوں کی تفریح کی خاطر اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا انھیں بے انتہا پسند ہے۔
یہ کام سیکھنے کے لیے انھوں نے خصوصی تربیت بھی حاصل کی ہے۔ وہ اپنے گروپ میں سٹنٹس کرنے والی واحد خاتون ہیں۔
ویڈیو: بپن ٹنکریا اور سمیت ویدیا
پروڈیوسر: پارتھا پانڈیا