آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کابل دھماکے: ایئرپورٹ کے باہر دھماکوں کے بعد کے مناظر
وقت اشاعت
پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ کابل کے حامد کرزئی ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے دو دھماکوں میں متعدد امریکی اور افغان شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر حملے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔