انڈیا: تامل ناڈو میں کنویں میں گرنے والے ہاتھی کو کرین کے ذریعے نکال لیا گیا

وقت اشاعت

پچیس سالہ ہاتھی کو امدادی کارکنوں نے بے ہوش کر کے کنویں سے نکال لیا جس کے بعد اسے قریبی جنگل میں چھوڑا جائے گا۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔