آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سی سی ٹی وی کیمروں سے جعل سازوں کو بے نقاب کرنے والا شخص
وقت اشاعت
برطانیہ میں سینکڑوں افراد کو ہر سال بیرون ممالک میں قائم جعلی کال سینٹرز سے فون کالز موصول ہوتی ہیں جن کے ذریعے ان کو لوٹا جاتا ہے۔
لیکن برطانیہ میں ایک شخص نے ان جعل سازوں کو آن لائن بے نقاب کرنے کا مشن شروع کیا ہے۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔