آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بانس سے بنے موبائل ٹاورز انڈیا کو کیسے جوڑ رہے ہیں؟
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش کے ایک گاؤں میں ہمیشہ موبائل سگنلز کا مسئلہ رہتا ہے لیکن مقامی افراد نے اس مسئلے کا انتہائی منفرد حل ڈھونڈ نکالا ہے اور اب انھیں فون سننے یا میسجز پڑھنے کے لیے ہمسایہ دیہاتوں میں نہیں جانا پڑتا۔
اس دلچسپ حل کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔