برطانیہ کے انڈین ڈیزائنر آيوش کيجريوال: خواتین کا رنگ، روپ، جسامت اور قد ان کی سٹائلنگ کی راہ میں آڑ نہیں

وقت اشاعت

برطانیہ میں مقیم انڈین ڈیزائنر آيوش کيجريوال فیشن انڈسٹری میں رائج ’خوبصورتی کے معیار‘ کو چیلنج کر رہے ہیں۔ اپنی ساڑھیوں کو پیش کرنے کے لیے وہ انہیں روايتی ماڈلز کے بجائے عام خواتین کو پہناتے ہیں۔ اِن خواتین کا رنگ، روپ، جسامت اور قد ان کی سٹائلنگ کی راہ میں آڑے نہیں آتا۔

آیوش کيجريوال سے ہماری ساتھی ثمرہ فاطمہ نے بات کی۔۔۔