http://bbc.com.im/urdu/

Tuesday, 06 November, 2007, 12:48 GMT 17:48 PST

جسٹس افتخار کا ٹیلیفونک خطاب سنیں

پاکستان میں ایمرجنسی کے نفاد کے بعد پہلی مرتبہ معزول کیے جانے والے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے وکلاء سے خطاب کیا ہے۔

اپنے ٹیلیفونک خطاب میں جسٹس افتخار نے وکلاء پر زور دیا کہ وہ آئین کی بحالی کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔

جسٹس افتخار کا وکلاء سے ٹیلیفونک خطاب