http://bbc.com.im/urdu/

Monday, 05 November, 2007, 15:03 GMT 20:03 PST

انتخابات وقت پر کروانے کا اعلان

حکومت نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت نہیں بڑھائے جائے گی اور انتخابات وقت پر ہوں گے۔ (تفصیلات تھوڑی دیر میں)