http://bbc.com.im/urdu/

Sunday, 09 September, 2007, 16:29 GMT 21:29 PST

لندن سے اسلام آباد تک

واپسی کا سفر: تازہ ترین

پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کے بھائی میاں شہباز شریف کی سات برس بعد وطن واپسی کے سفر کی خصوصی کوریج میں بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے عامر احمد خان اور فراز ہاشمی ان کے ہمراہ ہیں اور سفر کے آغاز سے اختتام تک ہماری کوشش ہوگی کہ ہم آپ تک تازہ ترین خبر تصاویر، ویڈیو اور آڈیو کے ذریعے سے پہنچائیں۔


اتوار، شام آٹھ بج کر بیس منٹ ٹیک آف سے پہلے، عامر احمد خان

اتوار ، آٹھ بجےشام، ہیتھرو ائرپورٹ سی عامر احمد خان

اتوار، چھ بجے شام، ہیتھرو ائرپورٹ سے عامر احمد خان

اتوار، پانچ بجے شام، ہیتھرو ائرپورٹ سے فراز ہاشمی

اتوار ، ساڑھے چار بجے شام، ہیتھرو ائرپورٹ سے عامر احمد خان