Thursday, 22 March, 2007, 05:21 GMT 10:21 PST
پاکستان میں فوج نے کہا کہ جمعرات کو بابر نامی حتف سات کروز میزائیل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
بابر میزائیل سات سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور اس میں مختلف قسم کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت ہے۔