Tuesday, 20 February, 2007, 14:20 GMT 19:20 PST
سمجھوتہ ٹرین میں دھماکوں کے نتیجے میں اب تک اڑسٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے تاہم دلّی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بھارتی حکام کی جانب سے بارہ پاکستانی باشندوں کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جن کی لاشوں کی شناخت ممکن ہو سکی ہے۔
پاکستانی ہلاک شدگان کی ابتدائی فہرست
1: اظہار حسین ولد محمد بخش۔سیکٹر 15/A بفرزون، کراچی
2: رضیہ سلطانہ زوجہ اظہار۔سیکٹر 15/A بفرزون، کراچی
3: سید افتخار علی ولد ربال علی۔ سیکٹر 15/A بفرزون، کراچی
4: اشرف جہاں زوجہ سید افتخار علی۔سیکٹر 15/A بفرزون، کراچی
5: مہک ولد سید افتخار علی۔سیکٹر 15/A بفرزون، کراچی
6: سید علی حسن ولد سید افتخار علی۔سیکٹر 15/A بفرزون، کراچی
7: تسلیم خان ولد ادریس۔ محلہ چوڑی پورہ،حیدرآباد
8: نفیسہ بیگم زوجہ تسلیم خان۔ محلہ چوڑی پورہ،حیدرآباد
9: مہرین خان ولد تسلیم خان۔ محلہ چوڑی پورہ،حیدرآباد
10: رؤف امین ولد تسلیم خان۔ محلہ چوڑی پورہ،حیدرآباد
11: محمد ساجد ولد تسلیم خان۔ محلہ چوڑی پورہ،حیدرآباد
12: شفیق احمد ولد مقبول خان۔ سیکٹر 5۔E ماجد محلہ، کراچی
ان افراد کے علاوہ منگل کی صبح صفدر جنگ ہسپتال میں داخل ایک اور پاکستانی شہری پندرہ سالہ محمد حارث ولد شیخ رشید بھی انتقال کر چکے ہیں۔ محمد حارث کا تعلق کراچی کے اورنگی ٹاؤن سے ہے۔