http://bbc.com.im/urdu/

Monday, 19 February, 2007, 13:07 GMT 18:07 PST

اٹاری: مسافروں کی فہرست

بھارت میں ناردرن ریلویز نے اپنی ویب سائٹ پر ان مسافروں کی فہرست شائع کر دی ہے جو سمجھوتہ ایکسپریس پر بم دھماکوں کے بعد خیریت سے اٹاری پہنچ چکے ہیں۔

اٹاری پہنچے والے مسافروں کی فہرست

ٹرین کی دو بوگیوں پر دھماکوں سے آگ لگ گئی تھی جس میں کم سے کم 66 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ابھی ہلاک شدگان کی کوئی فہرست جاری نہیں ہوئی ہے البتہ زخمیوں کی ابتدائی فہرست کئی ہسپتالوں میں لگا دی گئی ہے۔

ٹرین دھماکہ، زخمیوں کی ابتدائی فہرست