Wednesday, 24 January, 2007, 14:48 GMT 19:48 PST
شمالی پنجاب کے آٹھ اضلاع کے تازہ ترین معاشی و سماجی ترقی کے اعداد و شمار مندرجہ ذیل ہیں۔
یہ اعداد و شمار حکومت پنجاب کی معلومات پر مبنی ہیں اور انہیں اس خصوصی رپورٹ کے لیے عدنان عادل نے ترتیب دیا ہے۔
1۔ راولپنڈی
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ ستر کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): اٹھہتر فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): اڑتالیس فیصد
آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: اڑتالیس فیصد
آبادی کو سیوریج کی دستیابی: ستر فیصد
2۔ اٹک
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ چوبیس کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): ستاون فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): تریپن فیصد
آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی۔اڑتیس فیصد
آبادی کو سیوریج کی دستیابی:اکسٹھ فیصد
3۔ چکوال
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ چالیس کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): انہتر فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): تریپن فیصد
آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی:اکتالیس فیصد
آبادی کو سیوریج کی دستیابی: اکسٹھ فیصد
4۔ جہلم
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ چالیس کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): اڑسٹھ فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): انہتر فیصد
آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: انتالیس فیصد
آبادی کو سیوریج کی دستیابی: ستاون فیصد
5۔ سرگودھا
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ تریسٹھ کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): اٹھاون فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): پچھہتر فیصد
آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: پندرہ فیصد
آبادی کو سیوریج کی دستیابی: ستاون فیصد
6۔ خوشاب
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: ایک چوتھائی کلومیٹر (صفراعشاریہ پچیس کلومیٹر)
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): باون فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): انہتر فیصد
آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: چالیس فیصد
آبادی کو سیوریج کی دستیابی: اڑتالیس فیصد
7۔ بھکر
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: تقریباً ایک چوتھائی کلومیٹر (صفر اعشاریہ تئیس کلومیٹر)
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): سینتیس فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): اٹھانوے فیصد
آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: تین فیصد
آبادی کو سیوریج کی دستیابی: چھتیس فیصد
8۔ میانوالی
فی مربع کلومیٹر سڑک کی کثافت: صفر اعشاریہ تیس کلومیٹر
خواندگی کی شرح (دس سال اور اس سے زیادہ عمر کےافراد): چھپن فیصد
نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (فی ایک ہزار): چورانوے فیصد
آبادی کو نلکے کے پانی کی فراہمی: سینتیس فیصد
آبادی کو سیوریج کی دستیابی: اکسٹھ فیصد