Tuesday, 26 December, 2006, 11:11 GMT 16:11 PST
پاکستان نے کہا ہے کہ سرحد پار شدت پسندی روکنے کے لیے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان پاک افغان سرحد پر مخصوص مقامات پر کہیں باڑ اور کہیں بارودی سرنگیں بچھائی جائیں گی۔
سیکریٹری خارجہ ریاض محمد خان نے اسلام آباد میں ایک بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان کی فوج سے کہا گیا ہے کہ وہ پاک افغان سرحد پر ان مقامات کی نشاندہی کرے اور وہ طریقۂ کار وضع کرے جس کے تحت سرحد پر باڑ اور بارودی سرنگیں لگائی جائیں گی۔
تفصیلات کچھ دیر بعد