Wednesday, 16 August, 2006, 13:59 GMT 18:59 PST
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں طالبان کے امیر حاجی عمر نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان سے غیر ملکی فوجیں نکل نہیں جاتیں وہ ان کے خلاف ’جہاد‘ جاری رکھیں گے۔
بی بی سی اردو سروس کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طالبان افغانستان کے طالبان اور مجاہدین کے ساتھ مل کر جہاد کر رہے ہیں۔