Thursday, 03 August, 2006, 18:30 GMT 23:30 PST
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں رات گئے ایک دھماکے سے بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کا مقام چھاؤنی کے علاقے آر اے بازار کے قریب ایک فوجی یونٹ بتایا جاتا ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھماکے کی وجہ ابھی واضع نہیں ہوسکی ہیں۔
مزید تفصیلات بہت جلد۔