Friday, 23 June, 2006, 17:11 GMT 22:11 PST
جیکب آباد کے صحافی مکیش روپیٹا اور کیمرہ مین سنجیو کمار ایک سو نو روز تک پولیس حراست میں رہنے کے بعد ضمانت پر رہاگئے۔
ان پر الزام تھا کہ انہوں نے جیکب آباد میں امریکی افواج کے زیر استعمال شہباز ایئر بیس کی خفیہ فلمبندی کی۔