http://bbc.com.im/urdu/

Monday, 19 June, 2006, 12:02 GMT 17:02 PST

انڈین فلموں کے پاکستانی شائقین

کئی عشروں کی پابندی کے بعد پچھلے ماہ پاکستان میں انڈیا کی چند منتخب فلموں کی نمائش کی اجازت دی گئی۔ پاکستانی سینیما شائقین ان انڈین فلموں کو کتنا پسند کررہے ہیں دیکھئیے لاہور سے علی سلمان کی رپورٹ۔

انڈین فلمیں پاکستان شائقین (براڈ بینڈ کوالٹی)

انڈین فلمیں پاکستان شائقین (ڈائیل اپ کوالٹی)