Saturday, 10 June, 2006, 12:23 GMT 17:23 PST
یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے مالی سال برائے ’دو ہزار چھ۔سات‘ کے لیئے تیرہ کھرب چودہ ارب ستتر کروڑ اسی لاکھ روپے کا بجٹ پانچ جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیاگیا۔ بجٹ پر ہمارے نامہ نگار ظفر عباس کی ویڈیو رپورٹ دیکھیں۔